وزیر تعلیم پنجاب: ہیڈز اور پرنسپلز کے ٹیسٹ موخر کر دیے گئے
پنجاب کے اسکولز ہیڈز، پرنسپلز کی تعیناتی کے لئے ٹیسٹ کی شرط موخر
پنجاب کے اسکولز ہیڈز، پرنسپلز کی تعیناتی کے لئے ٹیسٹ کی شرط موخرکردی گئی۔
ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن نے وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے رابطہ کیا اور موقف اختیار کیا کہ ہیڈز اور پرنسپلز کے دوبارہ ٹیسٹ لینے پرتشویش ہے۔
پی پی ایس سی کے ذریعے تحریری ٹیسٹ، انٹرویو دے کرہیڈشپ کے لئے چنے گئے۔
مکمل شرائط ہونے کے بعد ہیڈز اور پرنسپلزکی پوزیشن پرپروموشن ملی،ٹیسٹ لینا زیادتی ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہیڈز، پرنسپلز کا ٹیسٹ موخر کرتا ہوں۔
سرکاری اسکولوں کونجی اسکولزسے آگے لے جانے کے لیے ٹیسٹ سسٹم شروع کیاتھا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں