امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی: حادثات اور جانی نقصان

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی: ہنگامی حالت کا اعلان

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی،10افرادہلاک
امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی،حادثات اورسردی سے10 افرادہلاک ہو گئے۔
فلوریڈا میں برف باری کا154سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
، خبرایجنسی کے مطابق ٹیکساس سے کیرولیناتک ایک ہزار500کارقبہ برف سے ڈھک گیا ،-
4ہزار پروازیں منسوخ، سکول بند،نظام شدید متاثر، نیواورلینز ،فلوریڈا، مسیسیپی،لوزیانا میں ایک فٹ تک برفباری،شاہراہیں بند لاباما،ٹیکساس ،لوزیانا ، مسیسیپی اورفلوریڈا کے ہوائی اڈے بند کردیئے گئے ۔
جارجیا،ٹیکساس ،لوزیانا ، مسیسیپی اورفلوریڈا کے گورنروں نے ہنگامی حالت کااعلان کردیا ۔
، امریکا میں22 کروڑ سے زیادہ افراد خطرناک سردی کاسامنا کررہے ہیں۔
دوسری جانب لاس اینجلس میں تیز ہواؤں سےا ٓگ دو بارہ بھڑک اٹھی۔
،ہیوز کاؤنٹی کے قریب 64 کلومیٹر کاتفریحی علاقہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔
،ہیوز کاؤنٹی اور آگ کے قریب آبادیوں کے 18 ہزار مکینوں کوانخلا کاحکم دے دیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں