اڑان پاکستان منصوبے سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے، وزیراعظم

اڑان پاکستان منصوبے سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع، وزیراعظم کا عزم

اڑان پاکستان منصوبے سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے:وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نوجوانوں کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے۔
اڑان پاکستان منصوبے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وزیراعظم نے نیوٹیک اور پرائم منسٹر یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے کردار کو سراہتے ہوئے نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ اڑان منصوبہ نوجوانوں کے لیے روزگار فراہم کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں