رانا ثنااللہ کا کہنا ہے: بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں مل رہی ہیں
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولتیں میسر ہیں۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اردگرد کے لوگوں سے توقع نہیں رکھی جاسکتی،۔
بانی پی ٹی آئی سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولتیں میسر ہیں۔
، بانی کی جیل میں سہولتوں کی عدم دستیابی کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا۔
، تاثر دیا جارہا ہے جیل میں بانی پی ٹی آئی سے بہت ظلم ہورہا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں