بلوچستان میں سونے و تانبے ذخائر معیشت میں انقلاب کی نوید

“ریکو ڈک منصوبہ بلوچستان کی معیشت میں انقلاب لائے گا”

ایس آئی ایف سی کی معاونت کا بلوچستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے۔
ریکو ڈک منصوبے کے تحت بلوچستان میں سونے اور تانبے کے قیمتی ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید ہے۔
معروف کمپنی بیرک گولڈ سمیت نجی شعبےکا منصوبے کی تکمیل کے لیے اربوں ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، ۔
منصوبے کےتحت بلوچستان میں مقامی خوشحالی اور روزگار کے نئے مواقع، معاشی ترقی کی راہیں ہموار ہوں گی۔
منصوبے کے دوران ساڑھے سات ہزار جبکہ تکمیل کے بعد چار ہزار طویل مدتی ملازمتوں کی فراہمی متوقع ہے۔
، ریکو ڈِک منصوبے سے بلوچستان میں سیکیورٹی کی بہتری، مقامی کمیونٹی کو فائدہ، بنیادی سہولتوں کی فراہمی مکن ہوگی۔
منصوبے کی تکمیل بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے امید کی کرن ہے۔
، ریکو ڈِک منصوبے کی کامیاب تکمیل پاکستان کو “عالمی سرمایہ کاری کا مرکز” بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں