بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار، خواجہ معین الدین چشتی کے عرس پر نئی صورتحال

بھارت نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے لئے پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار کیا

بھارت کا خواجہ معین الدین چشتی کے عرس پر پاکستانیوں کو ویزے دینے سے انکار
بھارت نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے عرس کے موقع پر 400 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیاہے ۔
ترجمان مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بھارت نے صرف 100 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کئے ہیں۔
، خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانیوں کا کوٹہ 500 مقررہے،۔
100 پاکستانی زائرین کل واہگہ کے راستے اجمیر شریف روانہ ہوں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں