حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے: جماعت اسلامی ملک میں جمہوریت اور انصاف کی بحالی کرے گی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کے منافی اقدامات ہو رہے ہیں۔
، جمہوریت کمزور اور آزادی اظہار رائے پر پابندی ہے۔
اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ملک پر ظلم و جبر کا نظام رائج ہے۔
اور لوگوں کو انصاف تک نہیں ملتا، غریب کاشتکار اور مزدور کو ملک میں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ غریبوں اور امیروں کے لئے الگ الگ تعلیمی نظام ہے۔
ملک پر مسلط اشرافیہ نسلوں کا نقصان کررہی ہے،۔
جماعت اسلامی ہی ملک کے مسائل حل کرے گی۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ملک میں آئین کے منافی اقدامات ہو رہے ہیں،۔
جمہوریت کمزور اور آزادی اظہار رائے پر پابندی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں