“سعودی عرب میں اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان: ایگزٹ ویزا کی فیس میں تبدیلی”
سعودی اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
سعودی عرب میں رہائش کیلئے آپ کے پاس اقامہ ہونا ضروری ہے ۔
جس کے بعد وہاں قانونی طور پر رہائش اختیار کی جاسکتی ہے اور اقامہ کی تجدید بھی کروانی لازمی ہوتی ہے۔
2023 کی سروے رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی مجموعی تعداد 10 ملین سے زائد ہے۔
، سعودی گیزٹ میں گزشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی، بھارتی،مصری، یمنی اور بنگالی ایک کروڑ سے زائد افراد ملازمت کررہے ہیں۔
سعودی عرب میں تین ملین بھارتی، 25 لاکھ پاکستانی، 2.2 ملین مصری، 1.4 ملین یمنی اور 1.2 بنگالی شہری موجود ہیں۔
ایگزٹ اور ری انٹری ویزا میں توسیع کیلئے نئی فیس 103.5 سعودی ریال ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں