پاکستان میں سعودی عرب کی نجی ایئر لائن کی سستی پروازیں شروع

سعودی عرب کی نجی ایئر لائن کی سستی پروازیں: بجٹ فلائٹس کی تفصیلات

پاکستان میں سعودی عرب کی نجی ایئر لائن کی سستی پروازیں شروع
سعودی عرب کی نجی ایئر لائن میں پاکستان میں سستی پروازیں شروع کردیں۔
، ہفتے میں دو روز کراچی اور دو دن لاہور سے پروازیں جدہ اور ریاض جایا کریں گی۔
بجٹ فلائیٹس کا ٹکٹ سستا ہوتا ہے لیکن کھانا اور من پسند سیٹ سمیت دیگر سہولیات کی قیمت دینا ہوتی ہے۔
لو کاسٹ کیریئر، ڈسکاؤنٹ کیریئر یا بجٹ ایئر لائن، نام کوئی بھی ہو ۔
ایسی پروازوں کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے، سستے فضائی سفر کی سہولیات دینا۔
بجٹ ائیرلائنز صرف اکانومی کلاس کی سیٹیں فراہم کرتی ہیں۔
کم وقت کے لیے رکنے والے روٹس اور دوسرے درجے کے سستے ائرپورٹس استعمال کرتی ہیں۔
ان پروازوں میں کھانے اور سامان لے جانے جیسی سہولیات کیلئے اضافی الگ ادائیگی کرنا ہوتی ہے

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں