محسن نقوی نے صائم ایوب کے علاج کے حوالے سے تفصیلات دیں، لندن روانگی متوقع

صائم ایوب کا معاملہ پیچیدہ، محسن نقوی نے کہا: کسی پر مکمل اعتبار نہیں کیا جا رہا

صائم ایوب کے معاملے پر کسی ہر اعتبار نہیں کررہا، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم ایوب کے معاملے پر کسی ہر اعتبار نہیں کررہا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے اسپورٹس جرنلسٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 25 جنوری تک قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام مکمل کر لیا جائے گا۔
امکان ہے 27 جنوری تک قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیں گے۔
انہوں نے کہا کہ صائم ایوب کے معاملے پر کسی ہر اعتبار نہیں کررہا، صائم ایوب کل لندن کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ لندن کے اسپورٹس آرتھوپیڈک صائم ایوب کا علاج کریں گے۔
، طبی ماہرین سے صائم ایوب کا ٹائم ہوگیا ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ لاہور کے ڈاکٹرز صائم سے رابطے میں ہیں، ٹیم فائٹ کررہی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں