فخرزمان کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم میں واپسی متوقع

فخرزمان کی واپسی: چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم میں اہم کردار

فخرزمان کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم میں واپسی
پاکستان کے تجربہ کار بیٹر فخرزمان کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔
آئی سی سی چئمپئنز ٹرافی کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ کے دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہوگا جس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم میں سات بلے باز، چار فاسٹ بولر، تین اسپنرز اور ایک وکٹ کیپر کو رکھا جائے گا۔
34 سالہ تجربہ کار بیٹر فخرزمان 82 ون ڈے میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔
جب کہ وہ ٹیم میں اہم کھلاڑی بھی سمجھے جاتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں