“قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ: اہم امور زیر غور”

“13 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس، مذاکرات اور معاشی صورتحال پر بحث”

قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کیا جائے گا۔
ذرائع کےمطابق وزارت پارلیمانی امور کی سمری ارسال کردی گئی، قومی اسمبلی اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اپوزیشن مذاکرات، ملک کے امن و امان کی صورتحال زیر غور آئے گی۔
، قومی اسمبلی اجلاس میں معاشی صورتحال، عوامی مسائل بھی زیر بحث آئیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں