لاس اینجلس میں اگلے ہفتے تیز ہواؤں سے آگ بھڑکنے کا امکان

لاس اینجلس میں تیز ہواؤں سے آگ بھڑکنے کا امکان: شہریوں کی حفاظت کیسے یقینی بنائی جائے؟

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں اگلے ہفتے تیز ہواؤں سے آگ دوبارہ بھڑکنے کا امکان ہے۔
حکام کے مطابق آگ سے 26 افراد ہلاک ہوچکے، 31 لاپتہ ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر 55 فیصد قابو پالیا گیا ہے لیکن مکینوں کی گھروں میں واپسی ابھی ممکن نہیں۔
حکام نے بتایا کہ اگلے ہفتے ہواؤں کا رُخ دیکھ کر مکینوں کی گھروں میں واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
، آگ سے متاثرہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوسکتی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں