نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اہم بات: نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت ہے
نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت :اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت ہے۔
. نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن بہت خوشی کا باعث ہے۔
، 9 سال پہلے لگایا جانے والا پودا تناور درخت بن چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ 130 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ ہے۔
، نئی منڈیوں کی تلاش وقت کی اہم ضرورت ہے، مجبوری کے لیے پاکستان کو سخت فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔
، پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے پر لایا گیا، 2017 میں سیاسی عدم استحکام سے معیشت کا پہیہ روکا گیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ دیگر مارکیٹوں تک رسائی کریں تو کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑیں گے،
پاکستان کی سفارتی تنہائی ختم ہوچکی ہے، مایوسی کی کوئی بات نہیں، پاکستان جلد کھویا ہوا مقام حاصل کرے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں