نو مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جج آٔئینی بینچ کا فیصلہ

نو مئی کو کورکمانڈر ہاؤس کے اندر لوگوں کا جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نو مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جج آئینی بینچ
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت میں جج آئینی بینچ نے کہا کہ 9 مئی کے روز کیسے لوگ بغیر ہتھیاروں کے کورکمانڈر ہاوس پہنچ گئے؟
لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی ۔
جس سلسلے میں وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔
دوران سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ نو مئی کو لوگوں کا بغیر ہتھیار کور کمانڈر ہاؤس کے اندر پہنچنا تھا سیکیورٹی ناکامی ہے۔
اس کا کوئی ماسٹر مائنڈ بھی ہوگا۔ اس کا کیس کہاں چلے گا؟

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں