ن لیگ کی حکومت کسانوں کے لئے خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے: مریم نواز

مریم نواز نے کہا: ن لیگ کی حکومت میں کسانوں کا معیار زندگی بہتر ہوتا ہے

ن لیگ کی حکومت جب بھی آتی کسان خوشحال ہوتا ہے، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت جب بھی آتی ہے کسان خوشحال ہوتا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سولر رائزیشن برائے زرعی ٹیوب ویل کا آغاز ہوگیا ہے۔
، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر زرعی ٹیوب ویل کی سولررائزیشن کے لئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
پنجاب میں 8 ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں گے۔
، حکومت پنجاب زرعی ٹیوب ویل کی سولر رائزیشن کے لئے 9ارب روپے کی سبسڈی دے گی۔
، 10کلو واٹ تک 5لاکھ، 15کلو واٹ تک ساڑھے 7لاکھ اور 20 کلو واٹ تک زرعی ٹیو ب ویل کی سولر ائزیشن کے لئے 10لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں