کینیڈا کبھی بھی امریکا کی ریاست بن سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: کینیڈا کبھی بھی امریکا کی ریاست بن سکتا ہے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا کہ کینیڈا سے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی امریکا کی ریاست بن سکتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں ورچوئل خطاب کر رہے تھے ۔
جہاں انہوں نے متعدد اہم امور پر اپنی پالیسیوں اور امریکہ کے مستقبل کے حوالے سے بات کی۔
ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا کبھی بھی امریکہ کی ریاست بن سکتا ہے اور اس بات کو ایک تاریخی پیشرفت کے طور پر بیان کیا۔
ٹرمپ نے اپنی حکومت کی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی پالیسیوں کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں