“یوکرین نے روسی گیس کی ترسیل روک دی، یورپ کو قدرتی گیس کی سپلائی متاثر”

“یوکرین کے ذریعے یورپ کو روسی گیس کی سپلائی معطل، ٹرانزٹ معاہدے کی تجدید سے انکار”

یوکرین کے ذریعے یورپ کو روسی گیس کی سپلائی معطل
روس کی جانب سے یورپ کے متعدد ممالک کو یوکرین کے راستے فراہم کی جانے والی قدرتی گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے۔
ایسا یوکرین کی جانب سے ایک ٹرانزٹ معاہدے کی تجدید کیے جانے سے انکار پر ہوا۔
روس اور یوکرین کے درمیان یورپی ممالک کو قدرتی گیس کی سپلائی کے لیے ماضی میں 5 سالہ ٹرانزٹ معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔
جس کی مدت یکم جنوری 2025 کو ختم ہوگئی۔
یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس ٹرانزٹ معاہدے کی تجدید نہیں کی جائے گی۔
کیونکہ اس کا روس کے ساتھ فوجی تنازع جاری ہے۔
یوکرین کے وزیر توانائی German Galushchenko نے ایک بیان میں بتایا کہ ہم نے روسی گیس کی ترسیل روک دی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں