یوکرینی صدر کا پیغام: امریکا یوکرین کے ساتھ رہے گا اور امن لائے گا

امریکا یوکرین کی حمایت میں کھل کر سامنے آئے گا: یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی

امریکا روس کیخلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کریگا: یوکرینی صدر
وکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا روس کے خلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا۔
یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے نئے سال کی آمد پر شہریوں اور سکیورٹی اداروں کو پیغام میں کہا کہ امریکی مدد سے یوکرین کے خلاف روسی کوششوں کو روکا جاسکتا ہے۔
، امن تحفے میں نہیں ملتا، امید ہے امریکا یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
ولادی میر ز لنسکی کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل کے امریکی صدر یوکرین میں امن اور استحکام کا باعث بنیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں