13 جنوری کو ایران اور 3 یورپی ممالک میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور

ایٹمی مذاکرات کا نیا دور 13 جنوری کو جنیوا میں: ایران اور یورپی ممالک کی ملاقات

3ممالک میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور13جنوری کو ہو گا
ایران اور3یورپی ممالک میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور13جنوری کو جنیوا میں ہو گا۔
مذاکرات میں برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے حکام حصہ لیں گے۔
،مذاکرات کا نیا دور ایسے وقت میں شروع ہو گا جب امریکی نو منتخب صدر اقتدار سنبھالنے والے ہیں ۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے اس سے قبل نومبر میں جوہری پروگرام پر تینوں ممالک سے بات چیت کی تھی۔
،17دسمبر کو تینوں ممالک نے ایران پر افزودہ یو رینیم کے ذخیرے کو بڑھانے کا الزام لگایا تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں