“9 مئی بار بار ہوگا اگر بلوائیوں کو ریلیف ملا تو: عظمی بخاری”
بلوائیوں کو ریلیف ملا تو 9 مئی بار بار ہوگا، عظمی بخاری
زیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بلوائیوں کو ریلیف ملا تو پھر 9 مئی بار بار ہوگا۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر اب بھی یہ 9 مئی کرنا چاہتے ہیں تو پھر معافی نہیں ملنی چاہئے،۔
بلوائیوں کو ریلیف ملا تو 9 مئی باربار ہوگا، بلوائی اچھے لگنے والے لیڈر کو رعایت دلوانے کیلئے دھمکیاں دیتے ہیں۔
، خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلوائیوں کے اعزاز میں تقریب ہوتی ہے، ۔
اس کام سے جن کو معافی ملنا ہو ان کے بھی راستے بند کررہے ہیں۔
، بانی پی ٹی آئی نے کبھی 9 مئی پر شرمندگی ظاہر نہیں کی،۔
ایسی شخصیت کسی گناہ پر شرمندہ نہیں ہوتی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں