عظمیٰ بخاری کی سیاسی بیان بازی: ملک کیخلاف سازشوں کا مقابلہ، این آرو نہیں ملتے
ملک کیخلاف سازشیں کرنیوالوں کو این آر او نہیں ملتے، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز قوم کے بچوں کو الیکٹرک بائیکس کے بعد سکالرشپ دے رہی ہیں۔
، مریم نواز طلبہ و طالبات کے ساتھ لاکھوں والدین سے دعائیں وصول کررہی ہیں ۔
، مریم نواز کی کارکردگی سے جو مقابلہ نہیں کرسکتے وہ غلاظت کے ڈھیر ان پر کیچڑ اچھالنے میں لگے۔
، مریم نواز کےخلاف 2014 سے گھٹیا مہم چل رہی لیکن وہ ہر گزرتے دن سے مقبول اور طاقتور ہورہی ہیں ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں