بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کہیں سے کوئی دباؤ نہیں، رانا ثنااللہ

“بانی پی ٹی آئی کی رہائی: رانا ثنااللہ کا دباؤ نہ ہونے کا دعویٰ”

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کیلئے کہیں سے کوئی دباؤ نہیں ہے۔
رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کہ ہم نے مذاکرات کے پہلے دور میں ہی پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا تھا کہ اپنے مطالبات تحریری طور پر دے دیں۔
، لیکن ان کی باتوں سے لگتا نہیں کہ ایسا کریں گے،ہم چاہتے تھے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان نیشنل ڈائیلاگ ہوں۔
لیکن پی ٹی آئی رہنماؤں کی باتوں اور عمران خان کی ٹوئٹ سے لگتا ہے کہ سیدھی بات نہیں کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں