مدارس رجسٹریشن کا نیا مسودہ: تفصیلات سامنے آئیں
جے یو آئی کا صوبوں میں مدارس کی رجسٹریشن کیلئے مسودہ تیار
وفاق کے بعد صوبوں میں رجسٹریشن کا معاملہ ، جمعیت علمائے اسلام نے صوبوں میں مدارس کی رجسٹریشن کے لیے مسودہ تیار کر لیا۔
، مجوزہ مسودے کی کاپی ایک نیوز نے حاصل کر لی۔ مجوزہ مسودے کے متن کے مطابق ایکٹ صوبہ سوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2025 کہلائے گا۔
، سوسائٹی کے رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2025 کے آغاز سے پہلے مدارس اگر پہلے سے رجسٹرڈ نہیں ہے۔
تو اس ایکٹ کے تحت 6 ماہ کے اندر اندر رجسٹرڈ ہو سکتا ہےؤ
، سوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی بل 2025 کے ایکٹ کے تحت یا اس کے قیام کے 1 سال کے اندر اندر اندر رجسٹر ہو سکتا ہے۔
،وہ مدارس پہلے وفاق سے رجسٹرڈ ہیں ان کو رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔
، جو مدارس رجسٹرڈ نہیں وہ اپنے آپ کو وزارت تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ رجسٹر کروا سکتے ہیں۔
،ایک دینی مدرسہ جس میں ایک سے زیادہ کیمپس ہوں اس کی ایک ہی رجسٹریشن ہو گی، دینی مدرسہ آڈٹ رپورٹ جمع کرائے گا ۔
، ہر مدرسہ ایک آڈیٹر کے ذریعہ اپنے کھاتوں کا آڈٹ کروانے کا پابند ہو گا ، مدارس اپنی آڈٹ رپورٹ کی ایک نقل رجسٹرار کو جمع کروائے گا ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں