چند ماہ کی کارکردگی باقی صوبوں کے لیے مثال:عظمی بخاری

مریم نواز کی کارکردگی اور پنجاب میں گڈ گورننس: عظمیٰ بخاری کا بیان

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی چند ماہ کی کارکردگی باقی صوبوں کے لیے مثال ہے۔
عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب گڈگورننس، میرٹ اور کارکردگی میں تمام صوبوں سے لیڈ کررہا ہے، ۔
مریم نواز پنجاب کا پیسہ پنجاب کے عوام پر خرچ کررہی ہیں۔
، مریم نواز پنجاب کا پیسہ وفاق پر چڑھائی کے لیے خرچ نہیں کررہی۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز جانوروں کے ساتھ سیاسی بونوں اور سیاسی نیم پاگلوں کا بھی علاج کریں گی۔
، اب جعلی پیری مریدی کا کاروبار چلانے والوں کے بچے بھی مریم نواز کو طعنے دیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں