“اسٹراسبرگ ٹرین حادثہ: 50 افراد زخمی”

“فرانس: اسٹراسبرگ میں ٹرین ٹکرا گئی، 50 زخمی”

فرانس: اسٹراسبرگ میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، 50 افراد زخمی
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں میٹرو ٹرین دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی۔
عالمی میڈیا کے مطابق حادثے میں پچاس افراد زخمی ہوگئے ۔
پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام کا کہنا ہے حادثہ اس وقت پیش آیا۔
جب اسٹیشن پر پٹڑیاں تبدیل ہورہی تھیں، ٹرین سرنگ میں کھڑی دوسری ٹرین سے جا ٹکرائی۔
فرانسیسی حکام کے مطابق اسٹراس بگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر ہوئے حادثے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
واضح رہے کہ فرانس میں ٹرام سروس 1960 میں بند کر دی گئی تھی۔
تاہم اسٹراس بگ 1994 میں ٹرام سروس دوبارہ شروع کرنے والا پہلا فرانسیسی شہر ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں