“پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے” – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وعدہ

“پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے” – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وعدہ

پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے۔
زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج 100 مستحق افراد کو گھر ملے ہیں،۔
مستحقین کو گھر ملنے پر میرے دل کو تسلی ہوئی ہے، جن لوگوں کو گھر ملے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔
انہوں نے کہا کہ جو گھر دیئے جارہے ہیں ان پر سولر یونٹ لگا ہوا ہے، 100 گھروں کے ساتھ ایک سکول ہے،۔
ان گھروں کے ساتھ واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود ہے، کسی کا حق کسی ایسے کو نہیں جانا چاہیے جو مستحق نہیں، ۔
مجھے ایک خاتون نے کہا یہ گھر واپس تو نہیں لیا جائےگا، خاتون کوتسلی دیتے ہوئے کہا یہ گھر رہتی دنیا تک آپ سے کوئی نہیں لے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں