“پاکستان میں 2025 کی پہلی عوامی تعطیل: یومِ یکجہتی کشمیر کی اہمیت”

“2025 کی پہلی عوامی تعطیل: کب ہوگی اور کیوں منائی جائے گی؟”

2025 کی پہلی عام تعطیل کب ہو گی ؟ جانئے
کابینہ ڈویژن نے سال 2025 کے لیے عوامی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
جس کے مطابق پاکستان میں مختلف قومی اور اسلامی تہواروں کے موقع پر مجموعی طور پر 17 عوامی تعطیلات ہوں گی۔
، جبکہ اقلیتوں کے لیے الگ تعطیلات کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے۔
2025 کی پہلی عوامی تعطیل کب ہوگی؟
پاکستان میں 2025 کی پہلی عوامی تعطیل 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہوگی۔
یہ دن کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں پاکستانی قوم کی بھرپور حمایت کے اظہار کے طور پر منایا جاتا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں