“اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے مذاکرات: راناثنااللہ کا وضاحتی بیان”
اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کےمذاکرات کیخلاف نہیں‘راناثنا اللہ
مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی قیادت مختلف اجلاسوں میں شریک ہوتی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کےمذاکرات کیخلاف نہیں ہے۔
پی ٹی آئی کاکوئی بھی بندہ ایگزیکٹوآرڈرکےتحت جیل نہیں ، جوڈیشل کمیشن ٹرمزآف ریفرنس کی اہمیت ہوگی۔
وزیراعظم کےمشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا کہ ہراجلاس کےبعدبات کی جاتی ہے کہ آپریشن کافیصلہ ہواہےیاہوگا۔
سیکیورٹی فورسز ہر روز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر رہی ہیں۔
فورسز کے جوان آئےر وزجانوں کےنذرانے پیش کر رہےہیں۔
دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشنز ہوتے رہیں گے۔
عالمی قانون ہےکہ کسی طرف سےحملےکا خطرہ ہےتو تحفظ کیلئےکارروائی ہوسکتی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں