امریکہ میں غیر قانونی داخلے پر سخت سزائیں، جو داخل ہوگا وہ مجرم ہوگا
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ ہمارے ایکشن کے بعد غیرقانونی تارکین دوبارہ امریکہ آنےکا سوچیں گے۔
جو بھی امریکا میں غیر قانونی طور پر داخل ہوگا وہ مجرم کہلائے گا۔
وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پہلی نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے300 سے زائد ایگزیکٹو آرڈر جاری کئے۔
، جبکہ جنوبی سرحد پر ہنگامی حالت نافذ کرنےکا مقصد غیرقانونی تارکین وطن کو روکنا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کئے ہیں۔
، جبکہ وفاقی ادارے کے فنڈز روکنے کا اقدام عارضی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں