“امریکا کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا حکم”
امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنےکا اعلان
امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کوگوانتانامو بے بھیجنےکا اعلان کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پنٹاگان کو گوانتانامو بے میں خصوصی جگہ بنانے کاحکم دے دیا۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لیکن ریلی Laken Riley ایکٹ پر دستخط کردیے ہیں۔
جس سے غیر قانونی امیگرینٹس کو گرفتار کرنا، حراست میں لیا جانا اور جبری بے دخل کرنا آسان ہوگیا ہے۔
صدر ٹرمپ کے دوسرے دور میں قانونی حیثیت اختیار کرنے والا یہ پہلا قانون ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں