کھیلتا پنجاب گیمز 2025: مریم نواز نے پنجاب کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ کھیلتا پنجاب گیمز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلتا پنجاب گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو دیکھ کر خوشی محسوس ہورہی ہے۔
پنجاب کے نوجوان بہت باصلاحیت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کھیلتا پنجاب گیمز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے۔
، پنجاب میں تعلیم کے بعد بچوں کو کھیلتا، آگے بڑھتا دیکھنا چاہتی ہوں، ۔
پنجاب میں کھیل کے میدان کئی سال سے ویران تھے۔
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے نوجوان بہت باصلاحیت ہیں، 30 ہزار بچوں کو میرٹ پر وظائف دیے۔
، پنجاب کی مٹی بہت زرخیز ہے، ہمارے نوجوان ہونہار اور باصلاحیت ہیں، ۔
محنت کرتے جاؤ مریم نواز تمہارے ساتھ کھڑی ہے، عالمی معیار کے کوچز سے نوجوانوں کی تربیت کرائی جائے گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں