“سعودی عرب کی معروف کمپنی البیک پاکستان میں شاخیں کھولے گی”
البیک کی پاکستان میں اپنی شاخیں کھولنے کی تصدیق
جدہ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی حجم میں مزید اضافے کے امکانات روشن ہوگئے۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جدہ میں اہم سعودی تاجروں سے ملاقات کی۔
جس دوران باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کی سعودی عرب کو برآمدات میں 22 فیصد اضافہ ہوا ۔
جس کے بعد تجارتی حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔
جب کہ سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں توانائی، زراعت، آئی ٹی اور تعمیراتی شعبے میں دلچسپی ظاہر کی۔پ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا، ۔
سعودی عرب سے پاکستان کو 7.4 بلین ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں