“بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل کی، نہ کریں گے: بیرسٹر گوہر”

“بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے عدالتوں سے ریلیف حاصل کریں گے: بیرسٹر گوہر”

بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل کی، نہ کریں گے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل کی ہے نہ کریں گے۔
اپنے بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے عدالتوں سے ریلیف حاصل کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے بشمول امریکا کسی ملک کے طلب گار نہیں۔
، عمران خان عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے بعد جیل سے باہر آئیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں