“حکومتی دعوؤں کے برعکس جنوبی پنجاب میں گندم کا بحران: کسانوں کی ناراضگی”
حکومتی دعوؤں کے برعکس جنوبی پنجاب میں رواں سال کسانوں نے کم گندم کاشت کی جس سے گندم کا بحران پیدا ہونےکا امکان ہے۔
حکومت کی جانب سےجنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز میں گندم کی بوائی ہدف پورا ہونے کےدعوے کیے جا رہے ہیں۔
،جنوبی پنجاب کے کسان ناخوش،گندم کی کاشت کم کردی،کہنا ہے کہ حکومت گندم کی مناسب قیمت نہیں دے رہی۔
،گزشتہ برس بھی گندم کوڑیوں کے بھاؤ خریدی گئی ، حکومت مناسب قیمت نہیں دے گی تو ہم کہاں جائیں۔
ڈپٹی سیکرٹری زراعت رانا مبشر ٹوٹل 67لاکھ 24ہزار ایکڑر پر ہدف تھا اور اس وقت تک الحمد الللہ جو گندم کی بوائی مکمل ہوئی ہے۔
67 لاکھ 94لالھ گندم کی کاشت ہو چکی ہےجنوبی پنجاب کے اندر یہ تقریباً 101فیصد بنتاہے ٹارگٹ کا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں