“جیل میں قید عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ماہانہ اخراجات کا انکشاف”

“عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جیل میں اخراجات میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ”

جیل میں قید عمران خان اور بشریٰ بی بی کے اخراجات میں اضافہ
راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اخراجات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے دونوں کے کھانے اور دیگر ضروریات کے اخراجات ماہانہ 7 لاکھ روپے تک پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جیل میں ماہانہ خرچ 4 سے 5 لاکھ روپے تھا ۔
جب کہ اہلیہ بشریٰ بی بی کے جیل میں آنے سے اخراجات میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا۔
، عمران خان کا خاندان کھانے سمیت دیگر اخراجات برداشت کررہا ہے۔
ذرائع نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم ناشتہ، دوپہر اور رات کھانے کا منیو خود سیٹ کرتے ہیں۔
جب کہ عمران خان اور بشری بی بی کا کھانا الگ کچن میں مشقتی تیار کرتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں