“ملتان میں رمضان سے پہلے کھجور کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ: آڑھتیوں کا موقف”
ملتان میں رمضان المبارک کی آمدمیں کچھ روز باقی ہیں،آڑھتیوں نےکھجورکی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔
ملتان میں ماہ صیام سے پہلے منافع خورسرگرم ہوگئےکھجور کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے،۔
مہنگی کھجورشہریوں کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے۔مارکیٹ میں ایرانی کھجور 600 روپے۔
جبکہ پاکستانی کھجور 450 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔ آڑھتیوں نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ بے جا ٹیکسز کو قرار دے دیا۔
گورنمنٹ نےکسٹم وغیرہ بڑھائےہیں اس وجہ سے بھی اسکے ریٹ میں فرق پڑا ہے،مہنگا ہوجاتا ہے۔
، کرائے ٹرانسپورٹ اسکے اخراجات بھی زیادہ ہیں تو پھر کچھ لوگ بھی مہنگائی کرلیتے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ 50 کلو سے 80 روپے بڑھ گیا ہے اوپر، جو 100 روپے پاو تھی۔
وہ اب 120،130 روپے پاو مارکیٹ میں ہوگئی ہے اور جو لے کر جائے گا وہ 150 روپے پاو بیچے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں