سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70 ہزار بوریاں غائب

سندھ میں گندم کی ایک لاکھ 70 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف

سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار بوریاں غائب
سندھ کےسرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار سے زائد بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
محکمہ خوراک سندھ نے 4 فوڈ سپروائزرز کو گندم کی بوریاں غائب کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیے۔
سندھ کےسرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار سے زائد بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
، جس پر محکمہ خوراک سندھ نے 4 فوڈ سپروائزرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں۔
محکمہ خوراک نے فوڈ سپروائزرز لاڑکانہ نثار میرجت، ذوالفقار علی نوناری، محمدشریف بھٹو اور ایاز علی مشوری کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کی ہے۔
نثار میرجت پر گندم کی 1926 بوریاں، ذوالفقار نوناری پر 7041 بوریاں، محمد شریف بھٹو پر نے ایک لاکھ 54 ہزار 813 بوریاں جبکہ ایاز علی مشوری پر 6 ہزار 402 بوریاں غائب کرنے کا الزام ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں