عمران خان کی زرمبادلہ پاکستان نہ بھیجنے کی کال ناکام

“عمران خان کی ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال ناکام: 2025 کی جنوری میں 3 ارب ڈالر کی ترسیلات”

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل ناکام ہوگئی۔
جنوری 2025ء بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر بھیجنے میں اضافہ ہوگیا ہے۔
، سال 2025 کے پہلے ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب ڈالر ملک بھیجے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں ورکرز ترسیلات 3 ارب ڈالر رہیں۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری 2024 کے مقابلے میں جنوری 2025 میں 25 فیصدرواں مالی سال کے 7 مہینوں کی ورکرز ترسیلات 20.8 ارب ڈالر رہیں۔
، رواں مالی سال کے سات مہینوں کی ورکرز ترسیلات مالی سال 2024 کے سات مہینوں سے 31.7 فیصد زائد رہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں