غزہ کے لوگوں کو آزادی اظہار کاموقع دیا جائے:ٹرمپ

“ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو آزادی اظہار کا موقع ملنا چاہیے”

امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو آزادی اظہار کاموقع دیا جائے وہ دوسری جگہ کاانتخاب کریں گے۔
، غزہ پٹی انتہائی بہترین محل وقوع کی حامل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں اسرائیل کاغزہ پٹی سے دستبردار ہونا قابل غور بات ہے۔
، اگر میں شامل نہ ہوتا توروس اوریوکرین کبھی بھی امن مذاکرات شروع نہ کرتے ،روسی صدر کوامن معاہد ے کی ضرورت نہیں پھر بھی پیوٹن معاہدہ کرنے میں مخلص ہیں۔
ڈونلڈٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن اورزیلنسکی نے روس سے غلط باتیں کیں۔
، یوکرین جنگ کبھی شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی، برطانوی وزیر اعظم اورفرانسیسی صدر نے بھی یوکرین جنگ بندی کیلئے کچھ نہیں کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں