“پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی سے انکار: لاہور پولیس میں 100 سے زائد برطرف”

“چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضری: لاہور پولیس میں بڑی برطرفی”

لاہور پولیس میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد اہلکار برطرف
لاہور پولیس میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کو ایک ساتھ نوکری سے برطرف کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق برطرف پولیس اہلکار چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے جب کہ انہیں ڈیوٹی پر طلب کیا گیا۔
تو انہوں نے ڈیوٹی جوائن کرنے سے بھی انکار کیا۔
پولیس حکام کا بتانا ہےکہ اہلکاروں کو ڈی آئی جی آپریشنزکےحکم پر برطرف کیا گیا۔
اور برطرف اہلکاروں کی تفصیلی رپٹ روزنامچہ میں درج کرلی گئی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں