بینکوں کا قرض واپس کرنے میں نجی شعبے کی رفتار اور مارکیٹ کی صورتحال
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر تحفظات ہیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران امریکی اسلحہ اور افغانستان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے بار بار افغانستان میں جدیدترین امریکی ہتھیار چھوڑنے کا معاملہ اٹھایا ہے، ۔
یہ جدید ترین ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھوں جانے کا خطرہ ہے، افغانستان اور امریکہ کے درمیان جو بھی مسئلہ ہے وہ ان دو ممالک کا اندرونی ہے، اس ایشو پر پاکستان کوئی موقف نہیں دے سکتا۔
مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان سے متعلق سوال پر دفتر خارجہ کے ترجمان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی اہم شخصیت کو دورہ افغانستان سے قبل بریفنگ دی جاتی ہے،۔
تاکہ انہیں پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا جا سکے،۔
جو بھی سیاسی شخصیت افغانستان جاتی ہے وہ دفتر خارجہ سے بریفننگ لے کر نہیں جاتی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں