“پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 فروری کو ملتوی، صدر کا نوٹیفکیشن جاری”
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 18 فروری کو طلب کیا گیا تھا۔
، صدر مملکت آصف زرداری نے مشترکہ اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیا ہے۔
صدر کی جانب سے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کیا گیا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے پارلیمنٹ اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں