“پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات: اسحاق ڈار کا اہم بیان”
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غیر ملکی خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کی قیادت کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
جب کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک اجلاس کی صدارت پاک ترکیہ کی قیادت نے مشترکہ تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں قریبی تعاون ہیں، صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان کامیاب رہا۔
نائب وزیراعظم کہتے ہیں کہ غزہ اور مسئلہ کشمیر دیرینہ تنازعات ہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادیں موجود ہیں۰
لیکن غزہ، اور مسئلہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل درآمد نہیں ہوسکا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں