“وزیراعظم شہباز شریف کا بیان: پاکستان نے ایک سال میں اندھیروں سے اجالوں کی طرف سفر کیا”
پاکستان نے ایک سال میں اندھیروں سے اجالوں کی طرف سفر کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2023 میں آئی ایم ایف پروگرام خدشات کا شکار تھا۔
مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن ہم نے شبانہ روز محنت سے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔
اور پاکستان نے ایک سال میں اندھیروں سے اجالوں کی طرف سفر کیا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 2023 میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام خدشات کا شکار تھا ۔
کیوں کہ ان کی شرائط بہت کڑی تھی اور اس وقت ملک میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ عوام نے بہت مشکلات برداشت کیں۔
، میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں اور آج ہم عوام کی بدولت یہاں تک نہیں پہنچے ہیں۔
، ترقی کا سفر اجتماعی کاوش اور محنت کا نتیجہ ہے،۔
پاکستان نے ایک سال میں اندھیروں سے اجالوں کی طرف سفر کیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں