“پنجاب حکومت طلبہ کو کور آئی 7 لیپ ٹاپ فراہم کرے گی، تفصیلات جانیں”
ایک لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاریاں مکمل
پنجاب حکومت نے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔
، صوبے کے ایک لاکھ طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔
لیپ ٹاپس کے ماڈل اور مارکیٹ قیمت کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔
پنجاب میں طلباء کیلئے مفت لیپ ٹاپس اسکیم شروع ہونے کو ہے، ۔
پنجاب حکومت آئندہ ماہ جدید لیپ ٹاپس کی فراہمی شروع کردے گی۔
، صوبے کے ایک لاکھ 10 ہزار طلباء میں لیپ ٹاپس تقسیم ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق جو لیپ ٹاپس طلبہ کو دیئے جائیں گے ان کا ماڈل کور آئی 7 ہوگا،۔
صرف سرکاری جامعات، کالجز اور میڈیکل کالجز کے طلباء کو لیپ ٹاپس دیئے جائیں گے۔
، نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کو لیپ ٹاپس نہیں ملیں گے۔
وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق ایک لیپ ٹاپ کی مارکیٹ قیمت 3 لاکھ روپے ہے۔
، پنجاب حکومت نے 2 لاکھ 30 ہزار میں ایک لیپ ٹاپ خریدا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں