“ٹرمپ انتظامیہ نے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر ٹیرف عائد کر دیا”
امریکہ کا بڑے تجارتی شراکت داروں پر ٹیرف عائد
وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کیرولین لیویٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کینیڈا اور میکسیکو پر25 فیصد ٹیرف عائد کردیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے بتایا کہ چینی اشیاپر10 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔
، جبکہ تینوں ممالک پراضافی ٹیرف آج سےلاگو ہوگا۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ یقینی بنائیں گےکہ ٹیرف موثر طریقے سے لاگو ہو۔
، واضح رہے کہ یہ وعدےصدر ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران کیے تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں