شیخ مجیب کی رہائش گاہ پر حملہ: بنگلہ دیشی عوام کا احتجاج

ڈھاکہ میں شیخ مجیب کی یادگار پر مظاہرین کا دھاوا

عوام کا شیخ مجیب کی یادگار اور رہائش گاہ پر دھاوا ،گھرکو آگ لگا دی
بنگلہ دیشی عوام نے شیخ مجیب کی یادگار اور رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا۔
، عوام نے انڈیا کے ساتھ ملکر شیخ مجیب کی 1971 میں کی جانے والی سازش کی ایک بار پھر تسخیح کر دی۔
بدھ 5فروری کی رات بنگلادیشی عوام کا دھانمنڈی 32 میں واقع شیخ مجیب الرحمان کی یادگار اور رہائش گاہ پر دھاوا۔
، عوامی ہجوم نے شیخ مجیب الرحمان کی یادگار اور رہائش گاہ میں توڑ پھوڑ کی ،عوامی ہجوم کیجانب سے عوامی لیگ پر پابندی کا بھی مطالبہ ،۔
منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں گھر کی ایک منزل پر آگ کے شعلے دکھائی دے رہے تھے ۔
مقامی میڈیا کے مطابق”سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی آن لائن تقریر کے بعد عوامی لیگ کے خلاف احتجاج شروع ہو۔
ا” سوشل میڈیا پر مطالبہ کیا گیا تھا کہ”اگر شیخ حسینہ آن لائن تقریر کرتی ہیں۔
توشیخ مجیب الرحمان کی دھانمنڈی 32 میں واقع رہائش گاہ کی طرف “بلڈوزر جلوس” لے جایا جائے” ۔
ڈھاکہ ٹریبیون رات 8 بجے کے قریب مظاہرین ایک ریلی کی شکل میں شیخ مجیب کی رہائش گاہ پہنچے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں