“بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات اچھی سمت میں جارہے ہیں”

“چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاک امریکا تعلقات پر بات کی”

پاک امریکا تعلقات اچھی سمت میں جارہے ہیں، بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی، امریکی حکام سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاک امریکا تعلقات اچھی سمت میں جارہے ہیں، تعلقات میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ان دنوں امریکا میں ہیں، انہوں نے واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی، جہاں امریکی حکام سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں۔قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کیا کیا، اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں