“پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں پر جرمانہ”
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، ناقص 7ہزار لیٹردودھ تلف
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے علی الصبح ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاںکیں۔
،7ہزار لیٹر پانی ملا دودھ جو جڑواں شہروں کو سپلائی کیے جانا تھا موقع پر تلف کر دیا۔
ترجمان پنجاب فوڈ کا کہنا ہے کہ دودھ کو چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ دودھ میں پانی کی ملاوٹ کی جا رہی ہے۔
،کارروائی موٹروے اور ٹھلیاں انٹر چینج پر ناکے لگا کر کی گئی۔
،3دودھ بردار گاڑیوں کو2لاکھ 25ہزار کے جرمانے عائد کیے۔
31دودھ بردار گاڑیوں میں موجود دودھ کو چیک کیا گیا۔
، دودھ بردار گاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں